نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا جس میں 4 سے 5 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔
دھماکے کے بعد پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
زخمی ایف سی اہلکاروں اور بچے کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک اہلکار کی حالت تشویشناک بت ...
ریموٹ کنٹرول بم دھماکے، خود کش دھماکے اور کار دھماکے کی منصوبہ بندی کی تھی۔
سیکورٹی فورس کو اپنی مہم کے دوران پتہ چلا کہ دہشت گردوں نے 50 مقامات پر دھماکے کی منصوبہ بندی کی تھی اور اس کے لئے انہوں نے 100 کلو گرام دھماکہ خیز مادہ تیار کیا تھا۔
محمود علوی نے بتایا کہ کم از کم 2 ٹن دھماکہ خیز مادے کو ...
ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ اور کار بم سے اسکولوں، اسپتالوں، شاپنگ مال، میٹرو اسٹیشنوں، بازار اور پھر ہجوم علاقوں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے تاہم ایران کی خفیہ ایجنسیوں کی ہوشیاری کی وجہ سے ان کی تمام شازشیں ناکام ہوگئیں۔
ریموٹ کنٹرول سے بم دھماکے اور ساتھ ہی اسکولوں، ہسپتالوں، شاپنگ مال، میٹرو اسٹیشنوں اور بازار کو نشانہ بنانا چاہتے تھے لیکن وقت رہتے ہی ایران کے خفیہ محکمہ کے اہلکاروں نے انہیں گرفتار کر لیا تھا۔
ریموٹ کنٹرول بم کے دھماکے میں 20 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ الوقت - پاکستان کے قبائلی علاقے فاٹا کے كرم ایجنسی کے علاقے پاراچنار میں ریموٹ کنٹرول بم کے دھماکے میں 20 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔
پولیٹكل انتظامیہ کے مطابق پاراچنار کی عید گاہ بازار میں واقع سبزی منڈی ...